Jnunooniyat By Laiba Khan is a romantic novel, full of mystery, suspense, and thrill
The link is available below to download in PDF form.
Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.
We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.
آپ نہیں جا سکتے وجی!!!! باہر کی جانب جاتے اسکے قدم رکے مگر وہ مڑا نہیں تم مجھے روکوگی؟؟- آواز میں بولتا غرور اسے خاموش کروانے کو کافی تھا وہ اپنے الفاظ اور انداز سے اسے اسکی حیثیت اچھے سے باور کروا گیا میں بیوی ہو آپکی
اسے دوبارہ برھتے دیکھ وہ زینے دھیرے سے اترتی ہوی بولی تو اسے وہاج کا قہقہ سنائی دیا وہ قہقہ اسکا مزاق اڑا رہا تھا اسکی بے بسی کا مزاق اڑاتا وہ اسے آج پوری طرح توڑنا چاہتا تھا زبردستی کی لائی گئی ایک مجبوری ہو تم لرکی -!!! ایڑھیوں کے بل وہ مڑا سامنے نظر پرتے ہی وہ نگاہیں چڑا گیا
بھیگی آنکھیں اسکے وجود پر آس اود امید کے ساتھ ٹکی تھیں اس مجبوری کو وسے ہی کیوں نہیں برباد کیا جیسے باقی نام کے مرد کرتے ہیں مجھ سے نرمی سے پیش کیوں آتے رہے میں جو کہتی وہ کیوں کرتے رہے آپ کھیلتے رہے میری ذات کے ساتھ وجہ کیوں؟؟؟؟،،، وہ اونچی اونچی میں چلائی تو وہ غصہ کے باعث مٹھیان بھینج گیا
آپ !!!،،،ابھی وہ کچھ کہتی لمحہ میں وہ فاصلہ مٹاتا اسکے قریب آکر اسکا بازو دبوچتا اپنے نزدیک کر گیا ایک بے حس اور بے رحم انسان کو فرق نہیں پرتا کون کتنی محبتوں کی چادریں اوڑھے اسکے انتظار میں بیٹھا ہے… تمھارے ہونا نہ ہونا ایک ہی رہا ہے میرے لئے ہر لمحہ ہوتے ہوئے بھی تمھارے نہ ہونا بھی اک جیسا تھا !!!! وہ اپنے الفاظ سے اس کے اندر لفظوں کا زہر باآسانی اتار رہا تھا
Jnunooniyat By Laiba Khan
ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں