Qalb Ul Watan By Aiman Raza is a romantic novel, full of mystery, suspense, and thrill
The link is available below to download in PDF form.
Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.
We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.
وہ شدید حیرت سے سامنے نا قابلِ یقین منظر کو دیکھ رہی تھی۔ جسے دیکھنے اور ماننے سے آنکھیں انکاری تھی۔۔۔ جہاں اسکا محبوب شوہر کسی دوسری عورت سے شادی کر رہا تھا۔ اسکے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانے والا میجر اسکا شوہر, وطن کا محافظ آج اپنی ہی بیوی سے وعدہ وفا نہ کر پایا تھا۔۔۔ دل میں شدید درد کی لہر اٹھی تھی۔
کہاں دیکھی تھی کبھی کوئی دوسری عورت اس شخص کے پہلو میں جسے اس نے جان سے بڑھ کر چاہا تھا۔۔۔۔ وہ اسے ملک کا غدار سمجھ اسے منہ موڑ بیٹھا تھا اور وہ اس خام خیالی میں تھی کہ بےشک دنیا اسے مجرم سمجھے مگر وہ ایک شخص جو اسکا اپنا تھا وہ تو اس پر یقین کرے گا۔ مگر اسکو چھوڑنے میں سب سے پہلے پہل اسی نے کر ڈالی تھی اور وہ بس اپنی شکستہ محبت کو اپنے ہاتھوں سرکتے دیکھ رہی تھی۔۔۔ آنکھیں شدتِ درد سے سرخ ہو کر لہو ٹپکا رہی تھیں۔۔
۔ “آہہہہ” اسنے دل پر ہاتھ کی مٹھی رکھی جو درد سے پھٹنے کے قریب تھا اور اسکے منہ سے فقت ایک سسکی نکلی تھی۔۔۔۔ دروازہ تھام کر بےساختہ اسنے خود کو گرنے سے روکا تھا۔۔۔ جس شخص کو وہ جان کہتی تھی وہ آج لمحوں میں اسکی جان لے گیا تھا۔ آخر مرد کی فطرت میں دھوکا کیوں ہوتا ہے۔۔۔
اسنے کانپتی ٹانگوں سے پیچھے قدم رکھنا شروع کیے۔۔۔ دوسری طرف اسکا شوہر اس لڑکی کو گلے لگائے اس سے اظہارِ محبت کر رہا تھا ۔۔۔۔ تو پھر جو اس سے کیا کرتا تھا وہ کیا تھا ۔۔۔؟ فریب…؟ وہ اپنے اس قدم سے اپنی بیوی کو خود سے کتنا دور کر چکا تھا اگر جان جاتا تو کبھی یہ سب سوچتا بھی نہ مگر بات سب جاننے کی ہی تو ہے۔۔۔
اور اسکی بیوی اسکو آخری بار نظروں میں بسائے جا چکی تھی۔۔۔۔ گھر لوٹ کر اسنے سب سے پہلا کام خط لکھنے کا کیا تھا۔۔۔۔ “آخر ایک دفعہ کہ کر تو دیکھتے کہ یقین اٹھ چکا ہے مجھ پر سے, اپنی محبت سے, باخدا ایک لفظ کہے بغیر تمہاری زندگی سے محو ہو جاتی مگر یوں بےوفائی کا دھوکا تو نہ دیتے مگر خیر دیر اب بھی نہیں ہوئی ۔۔۔ اپنے شوہر کو قلب الوطن کی بجائے خائن الوطن کے ساتھ دیکھنا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔ یہ خط اسکے شوہر کی زندگی میں کیا قیامت برپا کرنے والا ہے اس سے تو وہ خود بھی انجان تھی۔
Qalb Ul Watan By Aiman Raza
ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں