Deedar E Ishqam By Areej Shah is a romantic novel, full of mystery, suspense, and thrill

The link is available below to download in PDF form.

وہ گھر واپس آیا تو اپنے بیڈ پر اسے بیٹھا دیکھ کر اسے کرنٹ لگا ہمت کیسے ہوئی تمہاری میرے کمرے میرے بیڈ پر بیٹھنے کی وہ غصے سے دھاڑا گھونگھٹ میں بیٹھی آرزو سہم کر رہ گئی ۔ می۔ ۔۔۔میں ۔۔۔۔۔نی۔ ۔۔۔۔نہیں ۔۔۔۔۔۔۔وہ۔ ۔۔۔۔پھوپو ۔۔۔۔آپ کی ماما ۔۔۔۔۔نے مجھے۔۔۔۔ میں ۔ یہ کیا میں میں لگا رکھی ہے تم نے دفع ہو جاؤ یہاں سے عون پھر سے دھاڑا۔

میں۔۔۔۔۔۔۔کک۔ ۔۔۔۔ کہاں ۔۔۔۔۔۔۔جاؤں۔۔۔۔۔آرزو منمنائی میری بلا سے بھاڑ میں جاؤ وہ غصے سے بولا ۔ تم سیدھے طریقے سے نہیں مانو گی ۔۔ یہ کہتے ہوئے وہ آگے بڑھا اور اس کا چوڑیوں سے بھرا ہوا ہاتھ تھاما اور گھونگھٹ اٹھانے کی زحمت کئے بغیر اسے گھسیٹتا ہوا کمرے سے باہر لے جانے لگا سن۔ ۔۔۔۔۔۔سنیں ۔۔۔مم۔ ۔۔۔۔میری بب۔ ۔۔۔بات سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس۔۔۔۔۔۔۔۔۔وق۔ ۔۔۔ وقت کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔جج۔ ۔۔۔۔۔۔ جاؤں گی خدا کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ می۔ ۔۔۔میں۔ ۔۔۔۔بیوی۔ ۔۔۔ہوں۔ آپ ک۔۔۔۔کی۔ ۔۔۔۔وہ ہمت کرکے بولی ۔

نہیں ہو تم میری بیوی نہیں مانتا میں تمہیں اپنی بیوی ۔میری بیوی بن کر میرے گھر میں میرے کمرے میں میرے بیڈ پے صرف اور صرف میری من چاہی لڑکی آئے گی جس سے میں محبت کرتا ہوں ۔تم جیسی دو ٹکے کی لڑکی نہیں آرزوکے اندر کچھ ٹوٹا تھا ۔ ہاں وہ اس سے محبت نہیں کرتی تھی لیکن وہ اس کا شوہر تھا اس کی زندگی میں آنے والا پہلا شخص جو کسی اور سے محبت کرتا تھا ۔

میری نظروں میں تمہاری کوئی اوقات نہیں ہے تم اس گھرمیں صرف میری ماں کی بہو بن کر آئی ہو میری بیوی نہیں اوراس عورت کو میں اپنی ماں کا درجہ نہیں دیتا تو اس کی بہو کو اپنی بیوی کیسے قبول کرونگا ۔ ایک ہی جھٹکے سے اسے کمرے سے باہر کرکے دروازہ اس کے منہ پر بند کر دیا ۔ آرزو سسکتے ہوئے وہی دروازے کے ساتھ بیٹھ گئی تھی یہ تھی اس کی نئی زندگی کی نئی شروعات اس کے شوہر نے ایک بار گھونگھٹ اٹھا کر اس کا دیدار تک نہ کیا ۔ وہ دروازے کے ساتھ بیٹھی رو رہی تھی جو اس کا شوہر اس کے منہ پر بند گیا تھا

Deedar E Ishqam By Areej Shah

Deedar E Ishqam By Areej Shah

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Shararat By Nabila Aziz

Leave a Comment