Baqi Ainda By Naeema Naz, a famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels

The link is available below to download in PDF form

ہدی نے بے بسی سے وہ پتلا سا گدا اور ہلکی سی رضائی دیکھی جن میں سے بدبو کے بھبھکے نکل رہے تھے۔سردی تھی۔برآمدے کے موٹے پردے بھی سرد ہوا روکنے میں ناکام تھے۔چاروناچار اس لحاف کو اوڑھنا پڑا جس کی بدبو سے اس کا دماغ پھٹا جا رہا تھا۔

رات کے کسی پہر اچانک ایک عجیب سے احساس نے اسے بیدار کر دیا۔ “امی؟”بے اختیار ہی اس کے منہ سے نکلا،وہ اس کے ساتھ ہی سو رہی تھیں۔پہلے وہ یہی سمجھی کہ سوتے میں ان کا ہاتھ غلطی سے اس پر آ گیا ہے مگر سیکنڈوں میں اسے احساس ہو گیا کہ یہ ماں کا ہاتھ نہیں تھا۔اس کے جسم کے نشیب و فراز ٹٹولتا ہوا اجنبی لمس۔ہدی کی سانس جہاں کی تنہاں تہاں گئی۔

“امی!”وہ تیزی سے اٹھ بیٹھی،گھپ اندھیرے میں اس کے سرہانے سے کوئی سایہ اٹھ کر تیزی سے اندر بھاگا،اتنے میں فاطمہ جہاں بھی ہڑبڑا کر اٹھ گئیں۔ “کیا ہوا؟تم نے مجھے آواز دی تھی؟”وہ ہدی سے پوچھ رہی تھیں۔جو اندھیرے میں اپنے بے بس آنسو ماں سے چھپانے کی کوشش کر رہی تھی۔ “پتا نہیں،شاید سوتے میں بولا ہو۔”ہدی نے خود کو سنبھالتے ہوئے جواب دیا۔اس وقت آدھی رات کو ماں سے کیا کہتی،ان کی طبیعت اور نیند دونوں خراب کرتی۔

“غلطی شاید میری ہی ہے۔یوں بلا سوچے سمجھے،مجھے آنا ہی نہیں چاہیے تھا۔”ہدی کو اس وقت اپنی غلطی کا ادراک ہورہا تھا۔تب ہی صبح چائے پاپے کے ناشتے کے بعد وہ بیگ اٹھائے چلنے کو تیار ہوگئی۔ “گھر چلیں امی!”ماں سے نظریں ملائے بغیر وہ بولی۔ “کیا ہوا ہے ہدی؟”فاطمہ جہاں نے بیٹی کا چہرہ غور سے دیکھا۔

Baqi Ainda By Naeema Naz

Baqi Ainda By Naeema Naz

Wait Please 👇

or

For reading more novels Join our Whatsapp Channel 👇

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

Leave a Comment