Anchal Mein Jugnoo By Shazia Chaudhary, a famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels

The link is available below to download in PDF form


“یہ کیا، کام نکلوا کر شکریہ و نذرانہ دیے بغیر جا رہی ہو۔”اسے اٹھنے کے لیے پر تولتے دیکھ کر وہ چھیڑے بنا نہیں رہ سکا تھا۔ “کیا مطلب؟”وہ اٹھتے اٹھتے پھر بیٹھ گئی اور اچنبھے سے بولی۔ “ہائے، مطلب مطالب نہ پوچھا کرو زندگی۔” وہ شریر انداز میں کہتے ہوئے بستر سے نکل کر اس کے سامنے آگیا۔ چاکلیٹی کلر کے مخملیں پٹی والے سلیپنگ گاؤن میں اس کا دراز قد مزید نمایاں ہو رہا تھا۔ اس کی پر شوق نگاہ اور آنچ دیتا لہجہ شہہ لالہ کے اوسان خطا کرنے لگا۔ وہ اٹھ کر جانا چاہتی تھی مگر آغا اس کے عین مقابل اس طرح کھڑا تھا کہ وہ اٹھ کر کھڑی ہوتی تو سیدھی اس کے سینے سے ٹکرا جاتی۔

“سنو۔” وہ ہولے سے جھک کر محبت بھرے نرم گرم انداز میں مخاطب ہوا۔ اس کے بھاری لہجے میں کچھ تھا کہ شہہ لالہ کے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگیں۔ “دیکھیے آپ وعدہ خلافی مت کریں۔”وہ بمشکل تمام اپنے حواسوں پر قابو پاتے ہوئے لرزتی ہوئی آواز میں سرجھکائے بول رہی تھی۔ “مجھے اپنا عہد یاد ہے۔”وہ پنجوں کے بل اس کے مقابل بیٹھ گیا۔اس طرح کہ اب و کسی طور اٹھ کر نہیں جاسکتی تھی۔

Anchal Mein Jugnoo By Shazia Chaudhary

Anchal Mein Jugnoo By Shazia Chaudhary

Wait Please 👇

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

Leave a Comment