Barg E Zard By Asifa Ambreen Qazi, a famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels

The link is available below to download in PDF form

اس نے ایک نظر پھر کلائی پر بندھی گھڑی پر ڈالی اور کمرے سے باہر نکل گیا۔ تعبیر کے کمرے کا دروازہ کھلا تھا اور وہ کمپیوٹر کے اوپر ہی جھکی ہوئی تھی۔بہزاد کو اندر آتے دیکھا تو ایک طرف ہٹ کر کھڑی ہو گئی۔وہ چیئر پر بیٹھ کر مانیٹر کو دیکھنے لگا۔تعبیر اس کے عین پیچھے کھڑی تھی۔ “معمولی سا مسئلہ ہے ابھی ٹھیک ہو جائے گا۔”وہ ماؤس کو حرکت دیتے ہوئے خود کلامی کے انداز میں گویا ہوا۔وہ خاموش رہی۔

وہ پورے انہماک سے اپنے کام میں لگا تھا،کمرے میں مکمل سکوت تھا صرف افقی دیوار پر لگے وال کلاک کی ہلکی سی ٹک ٹک اس سکوت میں ارتعاش پیدا کر رہی تھی۔اس سے پہلے کہ وہ کمپیوٹر کو شٹ ڈاون کرتا اچانک بجلی منقطع ہوگئی۔ “اوہ نو۔”وہ گھبرایا تھا۔کمرا دبیز تاریکی کی لپیٹ میں آگیا تھا،اسے کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔اس نے موبائل کی ٹارچ آن کرنے کے لیے اپنی شرٹ کی سامنے والی جیب میں ہاتھ ڈالا مگر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔وہ اپنا موبائل کمرے میں ہی چھوڑ آیا تھا۔وہ کرسی پیچھے دھکیل کر اٹھ کھڑا ہوا۔

Barg E Zard By Asifa Ambreen Qazi

Barg E Zard By Asifa Ambreen Qazi

Wait Please 👇

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

Leave a Comment