Dark Ishq by Laiba Khan is a romantic novel, full of mystery, suspense and thrill

The link is available below to download in PDF form.

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

گن نکال کر اسکی شہ رگ پر رکھتے اس نے وحشت زدہ لہجہ میں اسے وارن کیا جب کے گرفت اور سخت کر دی اسکی نگاہ میں کوی حیرانی نہ تھی کہ وہ اسے اسکی انکھوں سے پہچان چکی تھی پروفیسر پلیز!!! انکھیں بند کئے وہ با مشکل سانسیں ہموار کر پائی جبکہ وہ بے حس یونہی بلینک نگاہوں سے اسکا پسینہ سے تر ہوتا چہرہ دیکھے گیا

سرخ چہرہ خوف کی شدت سے اور سرخ ہونے لگا مگر وہ بے حس ویسے کا ویسے پتھر بنا کھرا رہا میں وارن ایک بار کرتا ہوں اگلی مرتبہ عمل کرتا ہوں !— گن کی سختی برھاتے اس نے اسکے خوف میں اضافہ کیا وہ جو کسی سے نہ ڈرتی تھی اس شخص کے اس انداز پر خوف زدہ سی خاموش ہو گئی آپ کون ہیں؟؟؟

سرخ انکھیں اس پر گاڑھے وہ گن پر ہاتھ رکھ کر بولی جس پر وہ پراسرار انسان مسکرا کر اسکے چہرے کے قریب اپنا چہرہ لے آیا مافیا !– کان کے قریب سرگوشی کرتے باقی بچی جان وہ اسکی نکال گیا جبکہ وہ اسکے جواب پر بے حس و حرکت اسکا چہرہ تکے گئی چہرے پر کہیں بھی مزاق کی رمق نہ تھی لیو می —-

اسکا کمر کے گرد بندھا ہاتھ ہٹانے کی کوشش کرتی وہ ناکام ہو کر چیخ اٹھی اسے اس لمحہ اسکے وجود سے دور جانا تھا بے حد دور آہ ایک قاتل حسینہ کا شکار پہلی بار کرونگا میں-!!! گردن کے گرد بازو باندھتے اس نے چہرہ جھٹکے سے اوپر کیا اسکے اس انداز پر اسکے وجود میں سرد لہر دور گئی اسے اس پل شدت سے خوف آیا وہ اس پل اک بے رحم درندہ تھا اور وہ اسکا شکار

Dark Ishq by Laiba Khan

Dark Ishq by Laiba Khan

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Dark Ishq by Laiba Khan

Leave a Comment