Ishq Di Baazi by Rehana Aftab, a famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels

The link is available below to download in PDF form

“بیمار کا علاج کرتے ہیں۔۔ مرض کا علاج یہاں کسی کے پاس نہیں ہے ، جانے اتنی بے حسی کیوں ہے اس حویلی میں ۔ اپنے ہیں لیکن اپنائیت کی کمی ہے۔” عیشال کی حالت پر کڑھتی زرش، شازمہ کے سامنے بھڑاس نکال رہی تھی۔ شاذمہ ہاتھ دبا کر اسے خاموش رہنے کا اشارہ کر رہی تھی۔ سمبان آفندی نے بہن کے لفظ بغور سنے تھے۔ شاید حویلی کی ہر لڑکی کے اندر اک عیشال تھی جو حویلی سے عناد رکھتی تھی۔

” حویلی کے بارے میں جتنا کم سوچو گی خوش رہو گی۔۔ اپنی پڑھائی پر توجہ دو۔” وہ زرش کو سرزنش کرنے سے نہیں چوکا تھا۔ وہ انجان تھی کہ اس نے جملہ سن لیا ہے لیکن اس کی تعبیہ پہ چوکنی ہو گئی۔ رعب ، اور طاقت سے آواز تو دہائی جاسکتی ہے لیکن جذبات نہیں۔۔ اس کا اسے بہت اچھی طرح علم تھا۔ جانے حویلی کے رائج اصول کتنی عیشال کو جنم دیتے۔۔ اسے حویلی کے مستقبل کے حوالے سے تشویش ہونے لگی تھی

Ishq Di Baazi by Rehana Aftab

Ishq Di Baazi by Rehana Aftab

Wait Please 👇

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

Leave a Comment