Ishq Jageer by Laiba Khan is a romantic novel, full of mystery, suspense and thrill

The link is available below to download in PDF form.

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.


فلق اسے لے جاؤ اور بند کر دو کمرے میں !!! زاویار نے زارم کے چہرے کی جانب دیکھتے ہوئے دوسری بات کہی نہیں !!!! مجھے کہیں نہیں جانا ہے مجھے بھی واپس بھیجیں۔ ۔۔ مجھے کیون یہاں رکھیں گے آپ لوگ میں نے کیا بگاڑا ہے جیسے ان سب کو بھیج چکے ہیں تو میں کیوں قید رہونگی یہاں ؟؟؟؟ وہ فلق کی گرفت میں مچلنے لگی

جبکہ اسکا ہر ایک لفظ سچا تھا فلق کو بھی اسکی اس حالت پر پہلی بار زندگی میں کسی پر رحم آنے لگا وہ سچ کہ رہی تھی سب لوگ جب واپس پہنچ چکے تھے تو وہ کیوں یہاں رہتی آخر اس کی ایسی کیا غلطی تھی تمھاری غلطی تمھارا خاندان ہے سمجھ لو تم ان کی نفرت کی بھیںنٹ چڑھ گئی سن لیا اب آئیندئ اگر سوال کیا تو ایسی جگہ بند کر دیا جائیگا جہاں سے تمھیں کوئی روشنی کی کرن بھی نظر نہیں آئیگی!!!!

وہ بے حد ظالم بنا ہو تھا فلق نے المحریا کو سنبھالا جو چلاتے ہوئے اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتی تھی میں نے اپ کا کچھ نہیں بگاڑا مجھے جانے دیں !!!! وہ فلق سے خود کو چھرونا چاہتی تھی جبکہ پاس بیٹھا شیر اب اٹھ کھڑا ہوا آہہہہ!! اسے کھڑا ہوتے دیکھتے ہی المحریا کی چیخ اس جنگل

Ishq Jageer by Laiba Khan

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Ishq Jageer by Laiba Khan

Leave a Comment