Shararat By Nabila Aziz is a romantic novel, full of mystery, suspense, and thrill

The link is available below to download in PDF form.


“ڈونٹ ٹچ می مسٹر مہروزبخت” اس نے انگلی اٹھا کرکہا ” کیوں کیاتم میری بیوی نہیں ہو؟” وہ اسکی آنکھوں میں انکھیں ڈالتےہوئے کہنے لگا ” نہیں ہوں میں تمہاری بیوی….. نہیں ہوں سمجھے تم”وہ یک چلااٹھی ” توپھر یہاں میرےبیڈ روم میں کیاکر رہی ہو؟” وہ انتہائیاطمنان سےکہ رہا تھا “سزابھگت رہی ہوں اپنے کیے کی سزا”وہ چبا کرکہنے لگی مہروز اسے سرتاپا دیکھ کر رہ گیا روئی روئی سرخ آنکھیں مٹا مٹاسامیک اپ کندھوں پر بکھرے شولڈر کٹنگ سلکی بال اوربنادوپٹے کے اجاگر ہوتی رعنائیاں نظر ہٹ نہیں رہی تھی…….

” تمہارے لیے سزا ہے مگر میرے لیے تو اللہ کی عطا کردہ ایک خاص نعمت ہو تم” اس نے گھمبھیر لہجے میں کہتے ہوئے اس کے گال کو چھوا وہ اس کے انداز پر بھڑک اٹھی ” کہا ہے نا مجھے ہاتھ مت لگانا۔ہاتھ پیچھے ہٹاؤ” اس نے سخت لہجے میں کہا مہروز کے ہاتھ اس کی کمر کو چھو رہے تھے اسے ایسا لگا جیسے اس کے جسم پر بچھو رینگ رہے ہوں۔ “اتنا صبر نہیں ہے مجھ کہ میں آج کی رات پیچھے ہٹ جاؤں٬ بلکہ جو کل کی رات گزاری تھی وہ بھی خدا جانتا ہے” اس نے کہتے ہوئے اسے زور سے بھیچ لیا تھا

” میں کہ رہی ہوں مجھے ہاتھ مت لگاؤ” وہ پھنکار کر کہتی ہوئی اس پر جھپٹ پڑی وہ اسے اپنے ناخنوں سے نوچنے کی کوشش کر رہی تھی اور وہ اپنے بچاؤ کے لیے اس کے ہاتھ روک رہا تھا لیکن جیسے ہی ربیع کے ناخنوں نے اس کی گردن پہ خراش ڈالی وہ اپنا غصہ کنٹرول نہیں کر سکا اور یکدم اس کا ہاتھ اٹھ گیا وہ اس کے بھاری ہاتھ سے تھپڑ کھا کر پیچھے کی طرف بیڈ پر گری

” بس بہت ہوگیا تمہارا تماشا ہر چیز کی حد ہوتی ہے اپنی حد میں رہنا سیکھو” وہ پہلی بار یوں غصہ سے دھاڑا ” تم مجھے حد بتا رہے ہو؟ حد تم نے پار کی ہے” وہ تھپڑ کی تکلیف بھول کر پھر سیدھی کھڑی ہوئی ” مجھے حد پار کرنے کا راستہ تم نے دکھایا تھا” وہ زور دے کر بولا

Shararat By Nabila Aziz

Shararat By Nabila Aziz

Novels Galaxy is determined to provide an amazing platform for social media writer to showcase their writing skill to the outside world. We welcome all writer with our pure hearts to test their skill.

We invite writers to work with us and be a part of our team to share your work with the outside world. So if you want to add value to Urdu literature, we encourage you to join our team and get recognition worldwide.

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Shararat By Nabila Aziz

Leave a Comment